پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے پرینکا کی 'حب الوطنی' کا انتہائی خوبصورت جواب دیا ہے۔ مہوش نے نہ تو کسی کو ڈانٹ لگائی اور نہ پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا اور نہ ہی پرینکا کی طرح، جیسا انہوں نے عائشہ کے ساتھ کیا، کسی کو نیچا دکھانے کی کوشش کی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors