HomeLatest Pakistan News Urdu آب و ہوا میں تبدیلی: سطح سمندر تیزی سے بلند ہو رہی ہے Guideness September 22, 2019 0 Comments Facebook Twitter نیویارک میں اقوام متحدہ کے اہم مذاکرات سے قبل آب و ہوا میں تبدیلیوں پر شائع ہونے والی تازہ ترین تحقیق کے مطابق سب سے پریشان کن اعداد و شمار سطح سمندر میں اضافے کے ہیں۔ سنہ 2014 سے سنہ 2019 کے عرصے میں سطح سمندر تیزی سے بلند ہوئی ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment