دلی کے مضافات میں واقع شاہین باغ ان مظاہروں کا گڑھ بن چکا ہے جہاں ہزاروں خواتین پچھلے ایک ماہ سے دن رات دھرنا دے رہی ہیں اور اس مظاہرے میں ایک ہی خاندان کی تین نسلیں بھی شریک ہیں۔
انڈیا میں شہریت کے متنازع قانون پر احتجاج: شاہین باغ میں احتجاج کرنے والے ایک ہی خاندان کی تین نسلیں
Guideness
0
Comments
Post a Comment