سندھ ہائی کورٹ نے سول جج امتیاز حسین بھٹو کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی ہے۔ ضلع سہیون کے سول جج پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ایک خاتون کو جنسی فعل پر مجبور کیا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors