محققین کے مطابق ایک شہاب ثاقب تقریباً ڈھائی ارب سال قبل مغربی آسٹریلیا کے ایک مقام سے ٹکرایا تھا۔ یہاں بننے والے گڑھے کی عمر زمین کے مقابلے میں تقریباً نصف ہے۔
زمین سے ٹکرانے والا قدیم ترین شہاب ثاقب ’برفانی دور کے خاتمے‘ کی وجہ بنا
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق