الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu سپریم کورٹ کا شہریت کے قانون پر حکم امتناعی سے انکار Guideness يناير 22, 2020 0 تعليقات Facebook Twitter انڈیا کی عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کا جواب سنے بغیر وہ شہریت قانون کے نفاذ پر حکم امتناعی جاری کرنے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کر سکتی جس کے لیے حکومت کو چار ہفتے کا وقت دیا گیا ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق