رانچی پہنچنے والی راجدھانی ایکسپریس میں انانیہ چوہدری ہی اکلوتی مسافر تھیں جنھوں نے دلتونگنج سے رانچی تک کا 535 کلومیٹر کا سفر اکیلے ہی طے کیا۔ ایسا رانچی ریلوے ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کوئی ٹرین صرف ایک ہی مسافر کے ساتھ اتنا طویل سفر طے کر کے آئی ہو۔
انڈین ریلوے کو ایک مسافر لڑکی کے لیے 535 کلومیٹر تک راجدھانی ایکسپریس کیوں چلانی پڑی؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق