ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت پاکستانی طلبہ سے رابطے میں ہے اور جو طلبا سفارتخانے کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں انھیں فوری طور پر رجسٹرڈ ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors