نئی دہلی کی جامعہ ملیہ میں فائرنگ کا یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب دوروز قبل دلی کی ایک انتخابی ریلی میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر وہاں موجود لوگوں کو ’دیش کے غداروں کو گولی مارنے‘ کا نعرہ لگا رہے تھے۔
جامعہ ملیہ: احتجاج کرنے والے طلبا پر فائرنگ، حملہ آور نعرے لگا رہا تھا ’یہ لو آزادی، ہندوستان زندہ باد، دلی پولیس زندہ باد‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment