گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان کے بیٹے اعظم خان کی نصف سنچری پر کچھ لوگوں نے ان کی حمایت میں کہا کہ انھوں نے اپنی سلیکشن درست ثابت کر دی ہے۔ تاہم بعض صارفین اب بھی ان سے متاثر نہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors