انڈیا میں حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما کپل مشرا پر الزامات لگ رہے ہیں کہ شمال مشرقی دلی میں ان کے متنازع بیان کے بعد حالات بگرے۔ دلی ہائی کورٹ نے کہا کہ بی جے پی رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر درج ہونی چاہیے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors