مغربی انڈیا کی ریاست مہاراشٹر میں شدید بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے کم از کم 110 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بارش سے سیکڑوں دیہاتوں میں سخت تباہی آئی ہے اور گھر پانی کے ریلے میں بہہ گئے ہیں جبکہ رہائشی بے یار و مددگار رہ گئے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors