نئی دہلی کے شمال مشرقی مسلم اکثریتی علاقوں میں پرتشدد واقعات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 13 ہو گئی ہے جبکہ شہریت کے متنازع قانون کے مخالفین اور حامیوں کے مابین جھڑپوں میں 150 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors