انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے میں شہریت کے متنازع ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج اور پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ پولیس نے کچھ علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔
#DelhiViolence: دلی ہنگاموں میں سات افراد ہلاک، شمال مشرقی علاقوں میں دفعہ 144 نافذ
Guideness
0
Comments
Post a Comment