کامران اکمل کا عمر اکمل کے بارے میں کہنا ہے کہ انھیں اپنے بھائی کی دیانت داری پر پورا بھروسہ ہےاور ان کی خواہش ہے کہ تحقیقات کے حتمی فیصلہ آنے تک منفی رپورٹنگ نہ کی جائے۔
#PSL5: اینٹی کرپشن یونٹ سے جتنا تعاون عمراکمل نے کیا ہے، کم کھلاڑیوں نے کیا ہوگا: کامران اکمل
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق