ایران میں کورونا وائرس کے متاثرین کی کُل تعداد 35 ہزار 408 ہوگئی ہے اور ایرانی وزارتِ صحت کے ترجمان کیانوش جہانپور نے کہا ہے کہ 3206 مریض تشویش ناک حالت میں ہیں۔ تاہم اتنے مریضوں کی جانیں بچانے میں مصروف طبعی عملے کی بھی مشکلات کوئی کم نہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors