دنیا بھر میں انڈین کھانوں کا مطلب ہوتا ہے ٹماٹر سے بھرا سالن اور نرم نان۔ لیکن ٹماٹر اصل میں پرتگال اور نان وسط ایشیا سے آیا۔ یعنی بہت سے پکوان جنھیں انڈین سمجھا جاتا ہے وہ اصل میں انڈین نہیں یا ان میں شامل بہت کچھ انڈین نہیں ہوتا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors