بالی ووڈ کے نغمہ نگار جاوید اختر ایک بار پھر نہ صرف سوشل میڈیا پر ٹرول ہو رہے ہیں بلکہ ان کے خلاف باقاعدہ ایف آئی ار درج کی گئی ہے۔ شکایت میں کہا گیا ہے کہ جاوید اختر نے مذہبی نفرت کو بڑھاوا دیا ہے اس لیے ان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔
شوبز ڈائری: دلی فسادات پر جاوید اختر کی ٹویٹ، سوشل میڈیا پر تنقید
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق