مظفرآباد میں سرینگر کے طرز پر گل لالہ کے پھولوں کا باغ بنایا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق ٹیولپ کشمیر کا پھول ہے اور اب اس باغ کی بدولت سیاحت اور روزگار کو فروغ ملے گا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors