بلوچستان کے علاقے کیچ سے تعلق رکھنے والے صحافی اور دی نیوز اخبار کے سابق ڈیسک ایڈیٹر ساجد حسین سوئیڈن سے لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ساجد سوئیڈن کی اُپسالہ یونیورسٹی میں ماسٹرز کا کورس کر رہے تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors