رابرٹ لیوینسن کے خاندان نے بتایا ہے کہ وہ سی آئی اے کی ایما پر ایک غیر منظور شدہ مشن میں مصروف تھے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایک بہترین انسان تھے۔
سابق ایف بی آئی ایجنٹ رابرٹ لیوینسن کی فیملی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایرانی حراست میں ہلاک ہوگئے ہیں
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق