نجی انٹرٹینمنٹ چینل، کمپنی نے دو روز قبل ایک نجی ٹی وی چینل پر انسانی حقوق کی کارکن ماروی سرمد سے بدزبانی کرنے کے بعد معافی نہ مانگنے تک خلیل الرحمان قمر سے معاہدہ معطل کر دیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
Khalil ul Rehman Qamar: نجی انٹرٹینمنٹ چینل، کمپنی کا ماروی سرمد سے معافی نہ مانگنے تک خلیل الرحمان قمر سے معاہدہ معطل، سوشل میڈیا پر بحث جاری
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق