بدھ کی صبح طبعیت بگڑنے پر انھیں ممبئی کے ایچ این ریلائنس ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ وہ کینسر میں ممبتلا تھے اور ان کو سانس کی تکلیف کا سامنا تھا۔ اس حوالے سے اطلاع ان کے بڑے بھائی رندھیر کپور نے دی تھی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors