الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu بالی وڈ کے معروف اداکار رشی کپور کا 67 برس میں انتقال ہو گیا Guideness أبريل 29, 2020 0 تعليقات Facebook Twitter بدھ کی صبح طبعیت بگڑنے پر انھیں ممبئی کے ایچ این ریلائنس ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ وہ کینسر میں ممبتلا تھے اور ان کو سانس کی تکلیف کا سامنا تھا۔ اس حوالے سے اطلاع ان کے بڑے بھائی رندھیر کپور نے دی تھی۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق