شمال مغربی چین کے کچھ حصے ایسے ہیں جو ایک مختلف نوعیت کی دولت سے مالا مال ہیں۔ ییلو ریور کے کنارے لیوپن پہاڑی سلسلے کی چھاوں میں ننگزیا خطے کے لوگ صدیوں سے ایشیاء کے سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے بیر کی پیداوار کو بڑھانے میں لگے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors