HomeLatest Pakistan News Urdu کورونا وائرس: کیا گرم موسم کورونا وائرس کو ختم کر دے گا؟ Guideness April 05, 2020 0 Comments Facebook Twitter مشکل یہ ہے کہ خطرناک متعدی بیماریاں اکثر عام وباؤں جیسا موسمی رجحان نہیں اپناتیں۔ مثال کے طور پر سنہ 1918 سے 1920 تک وبائی شکل اختیار کرنے والا اسپینش فلو گرمیوں کے موسم میں اپنی انتہا پر تھا۔ جبکہ زیادہ تر فلو سردیوں میں پھیلتے ہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment