جیسے ہی یہ معلوم ہوا کہ چین نے انڈیا کی سرزمین میں دراندازی کی ہے پرجا سوشلسٹ پارٹی سے لے کر سوتنتر پارٹی تک، لوہیا کی سوشلسٹ اور جن سنگھ سب نے مل کر نہرو پر ایسے حملے شروع کیے جو ان پر پہلے کبھی نہیں ہوئے تھے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors