ٹی سیریز کی جانب سے عاطف اسلم کے گانے کو یو ٹیوپ پر اپ لوڈ کیے جانے پر اعتراض کے بعد ادارے نے راج ٹھاکرے کو ایک خط لکھا جس میں انھوں نے گانا یو ٹیوب پر لگانے کو اپنی غلطی قرار دیا، معافی مانگی اور گانے کو ہٹا دیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors