ایک نجی خلائی ایجنسی کی سیٹلائٹ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وادی گلوان میں چین نے نئی تعمیرات کی ہیں۔ یہ ڈھانچے بظاہر اسی مقام پر ہیں جہاں چند دن قبل چین اور انڈین فوجیوں میں ہونے والی جھڑپ میں 20 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔
وادی گلوان میں چین انڈیا جھڑپ: سیٹلائٹ تصاویر میں انڈین سرحد پر ’چینی تعمیرات‘ دیکھی جا سکتی ہیں
Guideness
0
Comments
Post a Comment