چین نے کہا ہے کہ وہ اپنی افواج کی تربیت کے لیے 20 مارشل آرٹ ٹرینرز کو تبت کے سطح مرتفع کی طرف بھیج رہا ہے جبکہ انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو اپنے ریڈیو پیغام میں کہا ہے کہ انڈیا کی سرزمیں پر آنکھ اٹھا کر دیکھنے والوں کو جواب دیا جائے گا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors