لیاری میں جرائم پیشہ گروپوں کی سرگرمیوں نے غربت کے نطفے سے بیروزگاری کی کوکھ میں جنم لیا اور عالمی کھلاڑیوں کے لیے مشہور اس علاقے میں موت کے کھلاڑی پیدا ہونے لگے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors