انڈیا کے نقطہِ نگاہ سے یہ حل بغیر سنگین اقتصادی مضمرات کے ممکن نہیں ہے، خاص کر زوال پذیر اقتصادی ماحول میں۔ دوسری جانب چین کو کوئی خاص تشویش نہیں کیونکہ اس کی انڈیا میں برآمدات کل برآمدات کا صرف تین فیصد ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors