گذشتہ سال اگست میں انڈیا کی جانب لداخ کا سٹیٹس تبدیل کر دیا گیا۔ یہ خطہ اپنی قدرتی خوبصورتی اور پیچیدہ زمینی خدوخال کی وجہ سے مشہور ہے تاہم اس ہمالیائی خطے کا محل وقوع اور دیگر زمینی حقائق سمجھے بغیر انڈیا اور چین کے درمیان جاری تنازعے کی تفصیلات کو سمجھنا تھوڑا مشکل ہو گا۔
انڈیا اور چین کا سرحدی تنازع: لداخ کے خطے میں ایسا کیا ہے جو وہاں تنازعے کو منفرد بناتا ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق