پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سمیت 10 ملزمان پر پارک لین کمپنی ریفرنس میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے تاہم تمام ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کیا ہے۔ یہ پہلا مقدمہ ہے جس میں کسی اہم ملزم پر ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کی گئی ہو۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors