رواں برس روس کے سائبیریا علاقے میں موسم غیر معمولی طور پر گرم ہے۔ سائبیریا کے ٹیگا جنگلات کے بڑے بڑے حصے آگ کی نظر ہو چکے ہیں۔ آگ سے آٹھنے والے دھوئیں سے کروڑوں ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ ماحول میں داخل ہو رہا ہے جس سے عالمی حدت میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ کیا اسے روکا جا سکتا ہے؟
سائبریا میں آگ: کیا روس قطب شمالی میں ماحولیاتی تبدیلی آہستہ کر سکتا ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق