وزیر اعظم عمران خان نے چار اگست کو پاکستان کے نئے سیاسی نقشے کی رونمائی کی ہے جس میں دیگر متنازع علاقوں کے علاوہ انڈیا کی ریاست جونا گڑھ کو پاکستان کا حصہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ایسا کرنے سے پاکستان کو کیا حاصل ہو گا اور اس اقدام کی قانونی اور بین الاقوامی حیثیت کیا ہے؟
جونا گڑھ کو پاکستان کے نئے ’سیاسی نقشے‘ میں شامل کرنے سے پاکستان کو کیا حاصل ہو سکتا ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق