HomeLatest Pakistan News Urdu جب طالبان نے نجیب اللہ کو مار کر لاش کھمبے سے لٹکا دی Guideness August 07, 2020 0 Comments Facebook Twitter افغانستان میں اب بھی بہت سے لوگ ہیں جو نجیب اللہ کے اہلخانہ کو پناہ دینے پر انڈیا کے شکرگزار ہیں لیکن انھیں یہ بھی شکایت ہے کہ نئے دوست بناتے ہوئے انڈیا نے اپنے پرانے دوست کا ساتھ نہیں دیا اور وہ بھی اس وقت جب اسے اس ساتھ کی سب سے زیادہ ضرورت تھی۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment