کراچی سمیت سندھ کے کچھ حصوں میں طوفانی بارشوں کے بعد گذشتہ دو روز سے بجلی اور موبائل سروس کی عدم دستیابی کے مسائل حل نہ ہوسکے۔ جبکہ صوبے میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors