پاکستان میں شاہراہِ قراقرم کے متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور پتھر گرنے سے سیاح پھنس گئے ہیں۔ چلاس سے گلگت تک لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند ہیں جبکہ حکام کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors