وزیر اعظم عمران خان نے دس بلین درخت لگانے کی شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ ان کے مطابق اتوار کو ملک بھر میں 35 لاکھ درخت لگائے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر پودے اکھاڑنے والے ان افراد کی ویڈیو وائرل ہوئی تو جیسے ہر کوئی غصے میں آ گیا۔ معاملہ اتنا بڑھا کہ ذمہ داران کے خلاف ایف آر آئی بھی درج کی گئی۔
پاکستان میں شجر کاری مہم: ’یہ شروعات ہیں، ابھی ایک لمبی جنگ چلے گی‘ عمران خان
Guideness
0
Comments
Post a Comment