لداخ میں گزشتہ تین ماہ سے زیادہ عرصے سے انڈین اور چینی افواج مختلف مقامات پر آمنے سامنے ہیں۔ حالانکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات جاری ہیں لیکن مزید افواج کی تعیناتی اور آنے والے دنوں کی تیاریوں سے انڈین فوج زبردست دباوٴ میں معلوم ہو رہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors