قومی احتساب بیورو میں سیاستدانوں پر قائم کردہ درجنوں ایسے مقدمات اب بھی زیر التوا ہیں جن کا آغاز برسوں قبل کیا گیا تھا۔ دہائیوں قبل شروع ہونے والے بیشتر کیسز میں نا تو اب تک ریفرنس فائل ہو سکا اور اگر ہوا ہے تو فرد جرم عائد ہونا باقی ہے۔ ایسے ہی چند مقدمات کی کہانی جانیے۔
نیب کے سیاستدانوں پر مقدمات: ’برسوں پرانے مقدمات اب تک چلانے پر قومی احتساب بیورو کا احتساب کرنے کی ضرورت ہے‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق