کرکٹ کی بین الاقوامی تنظیم آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ خاکے میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں تھا جس کے بعد سے پاکستانی مداحوں کی جانب سے خاکہ نگار اور آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے پوسٹ کیے جانے والے خاکے میں پاکستان کی عدم موجودگی پر شائقین کا سوشل میڈیا پر ردعمل
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق