افغان طالبان کے ایک بیان کے مطابق کابل انتظامیہ اور جاسوسی ادارے فوجی اہلکاروں اور نام نہاد دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کے ساتھ مل کر ان کے رہا ہونے والے قیدیوں پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین: ’افغان حکام نام نہاد دولت اسلامیہ سے مل کر رہا ہونے والے قیدیوں کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق