پاکستان کی عدالت عظمی نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے تمام نالوں کی صفائی نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حوالے کرنے کا حکم جاری کیا ہے اور حکومت سندھ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس کام کی نگرانی کرے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors