پیر کو سویتلانا کی گمشدگی کے حوالے سے خبریں سامنے آنے کے بعد ان کے بارے میں تشویش موجود تھی، تاہم لتھوانیا کے وزیرِ خارجہ لیناس لینکیویسیئس نے کہا ہے کہ وہ ان کے ملک میں ہیں اور محفوظ ہیں۔
بیلاروس: انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگانے والی اپوزیشن رہنما سویتلانا تیخانوفسکایا ’ملک چھوڑنے پر مجبور‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق