انڈیا کے سابق صدر پرنب مکھرجی 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ گزشتہ دنوں دماغ کی سرجری کے بعد وہ کوما میں چلے گئے تھے۔ دس اگست کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے بتایا تھا کہ ان میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors