الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu انڈیا کے سابق صدر پرنب مکھرجی انتقال کر گئے Guideness أغسطس 31, 2020 0 تعليقات Facebook Twitter انڈیا کے سابق صدر پرنب مکھرجی 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ گزشتہ دنوں دماغ کی سرجری کے بعد وہ کوما میں چلے گئے تھے۔ دس اگست کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے بتایا تھا کہ ان میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق