گذشتہ ہفتے میں انڈیا میں ہر روز نوے ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آئے اور ایک ہزار اموات روزانہ ہوئیں۔ جن سات ریاستوں کو یہ وبا بدترین انداز میں متاثر کر رہی ہے وہاں انڈیا کی 48 فیصد آبادی رہتی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors