الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu کورونا وائرس: انڈیا کووڈ 19 کی وبا پر قابو کیوں نہیں پا سکا؟ Guideness سبتمبر 17, 2020 0 تعليقات Facebook Twitter گذشتہ ہفتے میں انڈیا میں ہر روز نوے ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آئے اور ایک ہزار اموات روزانہ ہوئیں۔ جن سات ریاستوں کو یہ وبا بدترین انداز میں متاثر کر رہی ہے وہاں انڈیا کی 48 فیصد آبادی رہتی ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق